موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار 

موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار 

  



لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا، بتایا گیا ہے کہ داتا دربار پویس نے کارروائی کرکے دو رکنی موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیے،ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل، 1 پسٹل اور موبائل برآمدکرلیے،پولیس نے ملزمان کو موٹر سائیکل چوری کرتے موقع سے گرفتار کیا،دوران تفتیش ملزمان کا مزید وارداتوں کا انکشاف بھی کیا۔

،ملزمان فیصل اور سرفراز کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

داتا دربار پولیس 

مزید : علاقائی


loading...