بھار تی آرمی چیف”مو دی“ بننے کی  کو شش نہ کریں،ذوالفقار ہاشمی

   بھار تی آرمی چیف”مو دی“ بننے کی  کو شش نہ کریں،ذوالفقار ہاشمی

  



لاہور(سٹی رپورٹر)محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے سر پر ست خلیفہ مجاز بر یلی شر یف علامہ ذوالفقار مصطفی ہا شمی نے کہاہے کہ بھار تی آرمی چیف”مو دی“ بننے کی کو شش نہ کریں،اسرائیل، امریکہ اور بھار ت خطے میں جنگ مسلط کر کے چوہدری بننے کی ناکام کو شش کررہے ہیں، پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی طرف سے تنازعہ کشمیر کو طاقت اور فوج کی مدد سے حل کرنے کی پالیسی سے خطے کا امن تہہ و بالا ہو جائے گا۔ 

بھارت کے حکمرانوں کی یہ بھول ہے کہ وہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے بے گناہ عورتوں اور بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر آزاد کشمیر کے عوام کو تحریک آزادی کشمیر کی حمایت سے روک لیں گے۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...