مو دی کی پا لیساں بھارت کو جلد ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گی،شفیق رضا قادری

مو دی کی پا لیساں بھارت کو جلد ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گی،شفیق رضا قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے، مو دی کی پا لیساں بھارت کو جلد ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گی، بھارتی آرمی چیف کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو اگر بھارت نے کو ئی غلطی کی تو اسے منہ تو ڑ جواب ملے گا،جنرل منوج مکنڈ نروان کاایل او سی کارروائی کے بیانات گیدڑ بھبکی ہیں۔

اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ بھارت کی جامعات میں طلبہ و طالبات بھی مودی حکومت کے انتہاپسند اقدامات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں جس پر بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،بھارتی آرمی چیف کا بیان اندرونی خلفشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔