اپوز یشن کو جمہور یت کویرغما ل نہیں بنانے دیں گے،ڈاکٹر شاہد صدیق

    اپوز یشن کو جمہور یت کویرغما ل نہیں بنانے دیں گے،ڈاکٹر شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)چیئر مین ٹرانسپور ٹ کمپنی، پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوز یشن کو جمہور یت کویرغما ل نہیں بنانے دیں گے، مو لانا فضل الرحمن کی ان ہا ؤ س تبدیلی کی حسر ت دل میں ہی دم تو ڑ جائے گی، 2020میں ان ہا ؤ س تبد یلی آ ئے گی نہ انتخابا ت ہو نگے۔

بلکہ مزید چور لٹیرے پکڑے جائیں گے۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ قبل از انتخاب کامطا لبہ کرنے والوں کو پہلے ہی عوام مستر د کر چکی ہیں، کر پٹ مافیا کے گرد شکنجہ تیار ہو چکا ہے، رانا ثنا ء اللہ کی چیخ و پکار انہیں احتسا ب سے نہیں بچا سکتی، رانا ثناء اللہ نے اپنی سیا ست کو بچانے کیلئے اسمبلی فلور پر جھو ٹ بو لا، نوازشر یف اور شہباز شریف دنیا کے کسی کو نے بھی چلے جا ئیں ان سے ملک کی لو ٹی گئی پا ئی پا ئی کاحسا ب لیا جائے گا۔