پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کا معاشرہ اور غریب آدمی کے حوالے سے سیمینار

  پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کا معاشرہ اور غریب آدمی کے حوالے سے سیمینار

  



لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کے زیر اہتمام "معاشرے کی بڑھوتری میں غریب عوام کو کس طرح نکالا گیاہے"کے موضوع پر سیمینار آج دوپہر 2بجے شعبہ کے سیمینار روم میں ہوگا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس ڈاکٹر ندیم الحق، سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر دی اربن یونٹ ناصر جاوید، اے ڈبلیو پی اور ڈبلیو ڈی ایف سے طوبیٰ سید، وکیل اسامہ خاور، اے ڈبلیو پی اور ڈویلپمنٹ پریکٹیشنر عمار راشداور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس سے ضیا ء بندے شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...