قومی خوشحالی سروے“یکم فروری 2020سے شروع ہوگا

قومی خوشحالی سروے“یکم فروری 2020سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا(این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت”قومی خوشحالی سروے“یکم فروری 2020سے شروع ہورہا ہے-قومی خوشحالی سروے میں کل 42 سوالات پوچھے جائیں گے-مستحق افراد کو صحت کارڈ، وطن کارڈ،اور مالی امداد کارڈ سمیت دیگر فلاح و بہبود کے منصوبہ میں شامل کیا جائے گا-

مزید :

کامرس -