امریکی دانشور نوام چامسکی نے جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی قرار د یدیا

    امریکی دانشور نوام چامسکی نے جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی قرار د ...

  



واشنگٹن (آئی این پی) معروف امریکی دانشور اور نظریہ پرداز، نوام چامسکی نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو دہشت گردی قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کو عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں نوام چامسکی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشت گردی اور بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کے منافی ہے۔نوام چامسکی با رہا امریکی اقدامات کو عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے چکے ہیں۔

نوام چامسکی

مزید : صفحہ اول