پاک چین سرحد پر خنجراب ٹاپ آج سے پانچ دن کیلئے دوبارہ کھولا جائیگا

  پاک چین سرحد پر خنجراب ٹاپ آج سے پانچ دن کیلئے دوبارہ کھولا جائیگا

  



لاہور(این این آئی)پاک چین سرحد کو خنجراب ٹاپ کے راستے پیر سے جمعے تک پانچ دن کیلئے دوبارہ کھولا جائے گا۔اس دوران تاجکرغان میں پھنسے چینی مصنوعات سے لدے186 سے زائد کنٹینر ہنزہ کے علاقے سوست میں منتقل کئے جائیں گے۔

خنجراب ٹاپ

مزید : صفحہ اول