مشکل وقت گزارلیا،ملک اب ترقی  کی راہ پرگامزن ہوگیا،حماداظہر

  مشکل وقت گزارلیا،ملک اب ترقی  کی راہ پرگامزن ہوگیا،حماداظہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)  وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور  حماداظہر نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزارلیا،ملک اب  ترقی کی راہ پرگامزن  ہوگیا،ریونیومیں   17فیصد اضافہ  ہوا ہے،آنے  والے  دنوں  میں  مہنگائی  میں کمی ہوگی۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ مشکل وقت گزارلیا،ملک اب  ترقی کی راہ پرگامزن  ہوگیا،ریونیومیں 17فیصداضافہ ہواہے،آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی ہوگی،18ویں ترمیم کے خاتمے کاکوئی ارادہ نہیں۔ حماد اظہر نے کہا کہ وزیراعظم کہہ چکے2019استحکام کاسال تھا،2020میں ڈلیورکریں گے،حکومت کوشش کررہی ہے کہ صارفین پربجلی اورگیس کاکم سے کم بوجھ آئے۔
حماد اظہر

مزید :

صفحہ اول -