ہوپ کی مرکزی جنرل کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، 15جنوری کو ہو گا

        ہوپ کی مرکزی جنرل کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، 15جنوری کو ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کی مرکزی جنرل کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی اب 15جنوری کو ہو گا،نو منتخب مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق اور تمام زون کے وائس چیئرمین،مرکزی سینئر وائس چیئرمین حلف اٹھائیں گے،چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ اختیارات نو منتخب چیئرمین شاہد رفیق کو کریں گے۔ 

اجلاس

مزید : صفحہ آخر