مسلم لیگ (ن) والوں کا بس  چلے تو پاکستان بنانے کا سہرا بھی نوازشریف کو دیدیں، شہباز گل

  مسلم لیگ (ن) والوں کا بس  چلے تو پاکستان بنانے کا سہرا بھی نوازشریف کو ...

  



لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) والوں کی کیا بات ہے ا ن کا بس چلے تو یہ پاکستان بنانے کا سہرا بھی نوازشریف کو دیدیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہر منصوبے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتی ہے، ان کا بس چلے تو یہ پاکستان بنانے کاسہرابھی نواز شریف کو دیدیں۔

شہباز گل

مزید : صفحہ آخر


loading...