ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس بھٹہ کی آج ملتان انٹری

  ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس بھٹہ کی آج ملتان انٹری

  



ملتان(وقائع نگار) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس بھٹہ آج ملتان پہنچیں گے۔اس بارے معلوم ہوا ہے کہ ریجنل آفس(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

اینٹی کرپشن ملتان میں اج گزشتہ سال کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس منعقد کیا جائے گا۔جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کریں گے۔جبکہ اس موقع پر جنوبی پنجاب کے تمام ریجنز کے ڈائریکٹرز بھی موجود ہونگے۔

انٹری

مزید : ملتان صفحہ آخر