محکمہ اوقاف‘ کمرشل‘ زرعی یونٹوں کی نیلامی تاحال ٹھپ

  محکمہ اوقاف‘ کمرشل‘ زرعی یونٹوں کی نیلامی تاحال ٹھپ

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ اوقاف کے کمرشل،سکنی، زرعی یونٹوں کی تاحال نیلامیاں نہ ہو سکیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ اوقاف صوبہ بھر میں موجود کمرشل،سکنی، اور(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

زرعی یونٹوں کی تاحال نیلامیاں نہہوسکیں ہیں بتایا جاتا کہ محکمہ اوقاف کے زیر کنٹرول کمرشل، زرعی اور سکنی یونٹوں کی نیلامیاں دسمبرا ور جنوری میں کردی جاتی ہیں لیکن اس سال سیکریٹری اوقاف کی جانب سے نیلامی کی پالیسی نہ بنائے جانے کی وجہ سے تاحال یونٹوں کی نیلامیاں نہ ہو سکیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر