محکمہ تعلیم سکولز پنجاب‘ اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں طلب
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ کی سنیارٹی لسٹیں طلب کرلیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ کی سینارٹی لسٹیں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)
طلب کرلی ہیں، بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے تمام اضلاع کے سی ای اوز ایجوکیشن کو بی ایس 17سے لے کر 20تک افسروں اور اساتذہ کی سینارٹی لسٹ کو جلد سے جلد تیار کرکے بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
طلب