ہیپا ٹائٹس آرڈنیشن‘ حجاموں‘ سیلون کی چیکنگ کا فیصلہ‘ ہیلتھ انسپکٹر مقرر

  ہیپا ٹائٹس آرڈنیشن‘ حجاموں‘ سیلون کی چیکنگ کا فیصلہ‘ ہیلتھ انسپکٹر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ہیپاٹائٹس آرڈیننس 2017 ء کے تحت ہیلتھ کئیر سہولیات حجاموں،سیلون ودیگر مقامات پر حفاظتی(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

اقدامات کی انسپکشن کیلئے ہیلتھ انسپکٹرز مقرر کردئیے ہیں متعلقہ تحصیل یا ٹاؤن کا ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اور ڈرگ انسپکٹر اس حوالے سے انسپکشن کریں گے۔ اس سلسلہ میں تمام متعلقہ حکام کوآگاہ کرتے ہوئے ٹیمیں تشکیل دے کررپورٹس بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مقرر