وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے معروف صحافی  دانشور اورکالم نگارمجیب الرحمن شامی  کو گلدستہ بھجوایا، جلد صحتیابی کیلئے دعا

    وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے معروف صحافی  دانشور اورکالم نگارمجیب الرحمن ...

  



لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف صحافی، دانشور اورکالم نگارمجیب الرحمن شامی کو گلدستہ بھجوایا-وزیر اعلیٰ عثمان بزدارنے مجیب الرحمن شامی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاکرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا-(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

 وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ مجیب الرحمن شامی کالم نویسی میں منفرد مقام رکھتے ہیں اوران کی صحافتی خدمات لائق تحسین ہیں -انہوں نے کہا کہ مجیب الرحمن شامی شعبہ صحافت میں اپنی مثال آپ ہیں۔ مجیب الرحمن شامی کالم نگار کے ساتھ ساتھ ایک منفرد تجزیہ کار بھی ہیں - وزیر اعلیٰ نے کہا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجیب الرحمن شامی کو صحت کاملہ عطا فرمائے -

 گلدستہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...