پاکستان‘ٹائرز‘ ٹیوبز کی امپورٹ میں 5.47فیصد اضافہ 

پاکستان‘ٹائرز‘ ٹیوبز کی امپورٹ میں 5.47فیصد اضافہ 

  



 ملتان(نیوز رپورٹر)ملک میں  ٹائرز اور ٹیوبز کی امپورٹ میں 5.47 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی ایک(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

 رپورٹ کے مطابق ماہ نومبر 2019ء  کے دوران ربڑکے ٹائرز اور ٹیوبز کی امپورٹ میں 5.47 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نومبر 2019ء  کے دوران ٹائرز اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات کا حجم 1.8ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2019ء  کے دوران 1.7 ارب روپے کی درامدات کی گئی تھیں۔ اس طرح اکتوبر 2019ء  کے مقابلہ میں نومبر 2019ء  کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی قومی درا?مدات میں 10 کروڑ روپے یعنی 5.47فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اضافہ 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...