نوجوان کینیڈین بیوی کے 33ہزار ڈالر چوری کرکے غائب، خاتون پاکستان پہنچ گئی

  نوجوان کینیڈین بیوی کے 33ہزار ڈالر چوری کرکے غائب، خاتون پاکستان پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نوجوان کینیڈین بیوی کے 33ہزار ڈالر چوری کرکے غائب ہوگیا، کینیڈین خاتون شوہر کو سزا دلوانے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان کینیڈین بیوی(بقیہ نمبر14صفحہ12پر)


 کے 33ہزار ڈالر چوری کرکے غائب ہوگیا، خاتون شوہر کو سزا دلوانے اور رقم واپسی کے لیے کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئی۔ کینیڈین خاتون اینی میری نے گوجرانوالہ سائبر کرائم سیل میں شوہر کے خلاف درخواست دائر کردی۔خاتون نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سیالکوٹ کے رہائشی فہد ابرار سے 2017میں شادی ہوئی تھی، شادی کے بعد میں نے اسلام قبول کیا، فہد نے دھوکے سے رقم اکاؤنٹ کے ذریعے پاکستان منتقل کی۔اینی میری کا کہنا تھا کہ رقم فہد کے چچا اور والدہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی، رقم واپسی اور شوہر کو جیل بھجوانے پاکستان آئی ہوں، امید ہے پاکستان میں مجھے انصاف ملے گا۔
 کینیڈین بیوی