ہنر مند پروگرام سے بے روزگاری  غربت کا خاتمہ ممکن‘ مسز شاہدہ احمد کی  وفود سے ملاقات‘ اہم امور پر بات چیت 

ہنر مند پروگرام سے بے روزگاری  غربت کا خاتمہ ممکن‘ مسز شاہدہ احمد کی  وفود ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ ہنرمند پاکستان پروگرام نوجوانوں کوباصلاحیت بنانے اور معاشی ترقی کیلے سنگ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)


 میل ثابت ہوگا۔وہ  معززین علاقہ اورصوبائی حلقہ209کے کارکنوں کے وفودسے بات چیت کررہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کے بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ تکنیکی وفنی مہارت کی تعلیم وتربیت کااہتمام کررہی ہے۔ جس کے دوررس اور مثبت نتائج مرتب ہو نگے۔ونوجوانوں کو اس پروگرام سے بھرپور استفاد ہ حاصل کرکے معاشی عمل میں شریک ہوکر اپنا بھرپور کرداراداکرناچاہیے۔اس انقلابی پروگرام سے بے روزگاری اورغربت کاخاتمہ ہوگا۔
ملاقات