ترقیاتی منصوبوں کی مناسب سکروٹنی  بروقت منظوری کا حکم‘ انتظامیہ الرٹ 

ترقیاتی منصوبوں کی مناسب سکروٹنی  بروقت منظوری کا حکم‘ انتظامیہ الرٹ 

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)  پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز کے استعمال کی مانیٹرنگ کی ذمہ دار ی چیئر مین پی اینڈ ڈی کو سونپی گئی ہے جبکہ اضلاع سے کہا گیا ہے کہ وہ(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

 ترقیاتی منصوبوں کی مناسب سکروٹنی کریں لیکن بروقت منظوری دیں۔باخبر ذرائع کے مطابق حال ہی میں پنجاب حکومت نے رحیم یارخان سمیت مختلف اضلاع کو دوبارہ گائیڈ لائن جار ی کی ہے۔ اضلاع سے کہا گیا ہے کہ وہ پرائس کنٹرول، صفائی، شجرکاری، سروس ڈیلیوری،ریونیو کولیکشن،ٹرانسپیرنسی اوربے نامی جائیدادوں کے اہداف کے حوالے سے حکومتی احکامات اور گائیڈ لائن پر سختی سے عملدرآمد کریں۔

الرٹ 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...