پراپرٹی کے کاروبار میں 70سال سے رائج نظام کی بغیر منصوبیہ بندی تبدیلی سے کاروباری سرگرمیاں منجمد
مثبت کی بجائے منفی اثرات مرتب ہونے کا رجحان جاری،حکومتی ریونیو میں بڑی کمی غیر منقولہ جائیدادوں اور بنکوں سے رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں 83.2اور 56.4فیصد کمی
پراپرٹی ڈیلرز،ڈویلپرز اور بلڈرز نے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کے لیے
رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ)
کے فوری نفاذ کا مطالبہ کر دیا،2015ء سے اعلانات تک محدود اتھارٹی کے لیے آئین سازی مکمل کی جائے
رئیل اسٹیٹ اور اس سے نسلک 40سے زائد انڈسٹریز کو چلانے کے لیے پراپرٹی ڈیلرز،ڈویلپرز اور بلڈرز کے نمائندوں کو آن بورڈ (ON Board)کیا جائے،CVTاور اشٹام ڈیوٹی چاروں صوبوں میں یکساں کی جائے اور،اوورسیز پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کو تحفظ فراہم کیا جائے،رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کا کمیشن3فیصد کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے۔
سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس،بلڈرز اور ڈویلپرز راجہ اکرم علی،حاجی زاہد حسین،میجر رفیق حسرت،ملک آصف جہانگیر،چودھری مقرب وڑائچ،طیب چودھری،احسان الرحمن چودھری،عامر عظمت شیخ،عمران نیازی،ملک ادریس،عاطف اعجاز،میجر فاروق،راشد خان،رانا شیر آصف،مجاہد قادری،ملک جاوید، میاں فہد بشیر،ارشد نجمی،سلمان سعید،خواجہ عاصم،بشارت چودھری کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو یں اظہار خیال
(کیپشن فوٹو)
راجہ اکر م علی
(راجہ جی اسٹیٹ)
حاجی زاہد حسین
(بن صادق انٹرنیشنل)
میجر(ر) محمد رفیق حسرت(سابق صدر ڈی ایچ اے)
(نیشنل اسٹیٹ)
ملک آصف جہانگیر(چیئرمینDHAلاہور)
(اسٹیٹ ماسٹر)
چوہدری مقرب وڑائچ
(سفاری اسٹیٹ)
طیب چودھری
(سٹی اسٹیٹ اینڈ بلڈر)
احسان الرحمن چودھری
(ہاٹ لائن ایسوسی ایٹس)
عامر عظمت شیخ
(تاج اسٹیٹ)
عمران نیازی
(الجوف بلڈربحریہ ٹاؤن)
ملک ادریس
(ادریس اسٹیٹ سنٹرل پارک)
عاطف اعجاز
(مون اسٹیٹDHA)
میجر فاروق
(ریوارڈ اسٹیٹDHA)
راشد خان
(خان اسٹیٹDHA)
رانا شیر آصف
(سبحان مارکیٹنگ بحریہ ٹاؤن)
مجاہد قادری
(لکی ایسوسی ایٹس بحریہ ٹاؤن)
ملک جاوید
(نافع اسٹیٹ سنٹرل پارک)
میاں فہد بشیر
(فہد ایسوسی ایٹسDHAفیز6)
ارشد نجمی
(نیو لاہور اسٹیٹDHA)
سلمان سعید
(IBLگروپ)
خواجہ عاصم
خواجہ برادر
بشارت چودھری
(BTNمارکیٹنگ)