بزادہ ملک نورزادہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

Jan 13, 2020


مہمند (نمائندہ پاکستان) معروف قبائلی رہنماء بزادہ ملک نورزادہ کا رسم قل پیر کو آبائی گاؤں شاتی کور میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم نوازادہ، ملک عبدالرحمان عرف ریمان، سابق سینٹر ملک عبدالواحد، ملک عبدالاحد کا بھائی، ملک عطاء اللہ، ملک عبد الرزاق عرف لاکی، عبدالواحد کا والد جبکہ سینٹر ملک ہلال رحمان، ایم این اے عباس رحمان، سابق ایم این اے ملک بلال رحمان کاچچا تھا۔

مزیدخبریں