رستم‘ گاڑی کھائی میں گرنے  سے 5 افراد شدید زخمی

رستم‘ گاڑی کھائی میں گرنے  سے 5 افراد شدید زخمی

  



رستم (تحصیل رپورٹر)مردان بخشالی روڈ توت کلی سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر کار بے قابو ہو کر روڈ کنارے کھائی میں جاگری.گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد شدید زخمی، زخمیوں میں 3خواتین جبکہ 2 مرد شامل.تھے۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...