باجوڑ میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع 

باجوڑ میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع 

  



باجوڑ(نمائندہ پاکستان) باجوڑ میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافہ، عوام کی مشکلات بڑھ گئی۔کئی علاقوں میں پانی کی قلت کا سامنا۔ ضلع باجوڑ میں پیر کے رات سے شروع ہونیوالے بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہیں۔ بار ش کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیاہے جبکہ بجلی لوڈشیڈنگ کیوجہ سے عوام کے مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیاہے۔ بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث ذیادہ تر علاقوں میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر