صوابی‘ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن‘ مشتبہ افراد گرفتار

صوابی‘ پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن‘ مشتبہ افراد گرفتار

  



صوابی(نمائندہ خصوصی)صوابی بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز 04 مشتبہ افراد  90اسنیپ چیکنگ 25گرفتاریاں،گرفتار مجرمان اشتہاری.05اسلحہ کی نمائش و دیگر گرفتار ملزمان=17گرفتار شدہ موٹر سائیکل چور =02برآمدگی آسلحہ کلا شنکوف  01بندوق  01پستول  12کارتوس 116منشیات برآمدگی چرس 17270گرام آئس  15گرام منشیات فروش گرفتار 09 افراد ہوائی فائرنگ کرنے03 چیک کیے گئے کرایہ داران 6چیک کیے گئے اڈہ جات 04چیک کیے گئے دیگر حساس اور اہم مقامات 25سم پر چیک کیے گئے موٹر وہیکلز 55سم کے زریعے کریمینل ریکارڈ ویریفیکیشن 110پابند ضمانت زیردفعہ 107/151 ض ف=34پابند ضمانت زیردفعہ 55/109=11  ٹریفک چالان ایکشن برخلاف بغیر ھلمٹ موٹرسائیکل سواران  48بغیر لائسنس18 کمسن ڈرائیور.54رولز کے خلاف.16اور لوڈ/ڈبل سواری .29لائسنس پیش کرنیسے انکاری28غفلت سے گاڑی چلانا26بغیرہلمٹ48کالے شیشے09دیگر مختلف خلاف ورزی کرنے والے 148کل چالان.   381ڈی پی او عمران شاہد نے پولیس کو ہر وقت چاک ووبند رہنے اور رعوام کی مال و جان کی حفاظت کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ ضلع صوابی کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...