سلطان خان آف چغرزئی کٹہ خٹ انتقال کرگئے

سلطان خان آف چغرزئی کٹہ خٹ انتقال کرگئے

  



رستم(تحصیل رپورٹر) سلطان خان آف چغرزئی کٹہ خٹ انتقال کرگئے، مرحوم چغرزئی پرنٹنگ پریس رستم کے منیجر محمد فاروق خان، گلزار خان اور عالمگیر خان کے والد تھے، رستم قل آج چارگلی گجرات روڈ پر چغرزئی یونین کونسل کٹہ خٹ میں اداکی جائے گی۔۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر