کراچی بار کی پریس کلب کے  نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد 

      کراچی بار کی پریس کلب کے  نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر منیراحمدملک ایڈووکیٹ، جنرل سیکریٹری جی ایم کورای ایڈووکیٹ، ترجمان کراچی بار انورمیمن ایڈووکیٹ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 میں ڈیموکریٹس پینل کے امیدوارمحمد امتیاز خان فاران کو صدر، سعید سربازی کو نائب صدر  اور ارمان صابرکو  سیکریٹری اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پریس کلب کی منتخب کابینہ عوامی مسال کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار بخوبی نبھایگی اور وکلا ہر قدم صحافی برادی کے ساتھ رہینگے۔