بلوچستان نیشنل پارٹی کی کور کمیٹی کااجلاس 19جنوری کو طلب

بلوچستان نیشنل پارٹی کی کور کمیٹی کااجلاس 19جنوری کو طلب

  



اسلام آباد(آئی این پی) اہم حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کی کور کمیٹی کااجلاس طلب کر لیا گیا، بی این پی مینگل کی کور کمیٹی کااجلاس 19جنوری کو ہوگا،سرداراختر مینگل اجلاس کی صدرات کریں گے،نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں 6 نکاتی مطالبات پرعملدارآمد کاجائزہ لیاجائیگا،اجلاس میں حکومتی وعدوں پرپیشرفت سے متعلق بات چیت ہوگی،کورکمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

کور کمیٹی اجلاس

مزید : صفحہ اول


loading...