پی ٹی آئی جتنا جلد قوم کی جان چھوڑدے اتنا ہی ملک کیلئے اچھا ہے،رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی جتنا جلد قوم کی جان چھوڑدے اتنا ہی ملک کیلئے اچھا ہے،رانا ثناء اللہ

  



فیصل آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جتنی جلدی قوم کی جان چھوڑدے اتنا ہی ملک کیلئے اچھا ہے،حکومت نے عوام سے دو وقت کا کھانابھی چھین لیا ہے، عوام کا مہنگائی کی وجہ سے برا حا ل ہو چکاہے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناء اللہ خان نے کہا کہ ہمارے دورمیں فری میڈیسن دی جاتی تھی مگراب وہ بھی ختم ہوچکی، پی ٹی آئی جتنی جلدی قوم کی جان چھوڑدیاتنا ہی ملک کیلئے اچھا ہے۔

رانا ثناء

مزید : صفحہ اول


loading...