روسی صدر کی مصری صدر سے لیبیا کے معاملے پر بات چیت

روسی صدر کی مصری صدر سے لیبیا کے معاملے پر بات چیت

  



ماسکو  (اے پی پی) روس کے صدر ولا دی میر پیوٹن نے مصر ی صدر عبدالفتح السیسی  سے لیبیا  بحران پر بات چیت کی ہے۔کریملن پیلس سے جاری کردہ اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ صدرپیوٹن  نے السیسی سے ٹیلی فون پر ملاقات کی  جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے  لیبیا کی صورتحال پر غور کیا

  اور صدر روس کے 8 جنوری کو دورہ استنبول کے دوران  صدر ایردوان سے بات چیت کے معاملات سمیت لیبیا کی عمومی صورتحال پر غور کیا گیا ہے

مزید : عالمی منظر