نواب شاہ،ٹرک اورکار میں تصادم،جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر سمیت3 افرادجاں بحق

نواب شاہ،ٹرک اورکار میں تصادم،جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر سمیت3 افرادجاں ...
نواب شاہ،ٹرک اورکار میں تصادم،جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر سمیت3 افرادجاں بحق

  



نواب شاہ(ڈیل پاکستا ن آن لائن)نواب شاہ میں ٹریفک حادثے میں3 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے،جاں بحق افراد میں جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرعظیم بلوچ بھی شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب شاہ میں مہران نیشنل ہائی وے پرٹرک اور کار کے تصادم میں 3 افرادجاں بحق اور2 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد کی شناخت عرفان لاکھو،عظیم بلوچ اور غلام رسول کے نام سے ہوئی ہے،عظیم بلوچ جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر بتائے جاتے ہیں ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /سندھ /سکھر