نواز شریف نے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا، تربیت بھی شروع لیکن یہ قرعہ کس کے نام نکلا؟

نواز شریف نے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا، تربیت بھی شروع لیکن یہ قرعہ کس کے ...
نواز شریف نے سیاسی جانشین کا انتخاب کرلیا، تربیت بھی شروع لیکن یہ قرعہ کس کے نام نکلا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے سیاسی جانشین بنانے کے لیے اپنے نواسے جنید صفدر کو چن لیا اور سیاسی تربیت شروع کردی۔

جیو نیوز کے مطابق انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میاں نواز شریف جب لندن پہنچے تو ان کے سیاست سے متعلق تمام تر یقین اٹھ چکے تھے۔نواز شریف سمجھتے ہیں کہ ان کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم نواز کو فیملی ہی نہیں چلنے گے جب کہ حمزہ اور مریم نواز اختلافات مزید پیدا ہو ہوجائیں گے۔

مزید :

سیاست -