اسلام آبادایئرپورٹ پر سیڑھیوں سے گرکرزخمی ہونے والی بچی دم توڑ گئی

اسلام آبادایئرپورٹ پر سیڑھیوں سے گرکرزخمی ہونے والی بچی دم توڑ گئی
اسلام آبادایئرپورٹ پر سیڑھیوں سے گرکرزخمی ہونے والی بچی دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادایئرپورٹ پر سیڑھیوں سے گرکرزخمی ہونے والی بچی دم توڑ گئی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق آج صبح اسلام آبادایئرپورٹ پر سیڑھیوں سے بچی کے گرنے کاواقعہ پیش آیا،4 سالہ عنایا ایئرپورٹ پر12 فٹ کی بلندی سے گرکرزخمی ہوئی تھی جس پر بچی کو سی اے اے ایمبولینس پر ٹراما سینٹر منتقل کیا گیااور بعد میں پمزہسپتال بھیج دیا گیا،ترجمان پمز ہسپتال کے مطابق عنایاکو 2 گھنٹے قبل ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کیاگیا لیکن جانبرنہ ہوسکی ۔ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن کاکہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق بچی ماں کے ہاتھوں سے گرکر زخمی ہوئی تھی۔