یوسف خان مہمند انتقال کر گئے

 یوسف خان مہمند انتقال کر گئے

  

شیرگڑھ(نا مہ نگار) جے یو ائی تخت بھائی کے بانی رہنما اور دارلعلوم اسلامیہ جمہوریہ کا تاحیات فنانس سیکرٹری یوسف خان مہمند انتقال کر گئے مرحوم کو اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ان کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم جاوید اقبال قاری سجاد خان امجد علی خان اور معراج خان کے والد جبکہ ماسٹر شوکت علی ماسٹر نیاز علی اور اسماعیل خان کے چچا جان تھے مرحوم کی رسم قل آج بروز بدھ  تخت بھائی کوٹ روڈ جمعہ گل کلے میں ادا کی جائیگی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -