خد ائی خد مت گار اطلس خان  لا لا آف پبی انتقال کر گئے

 خد ائی خد مت گار اطلس خان  لا لا آف پبی انتقال کر گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) خد ائی خد مت گار اطلس خان لا لا آف پبی انتقال کر گئے مر حوم کو پبی کے قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جناز ہ میں علماء کرام اے این پی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم  حا جی نوار خان مر حوم،اے این پی پبی کے صدر سا بق نا ظم سہیل خان گو ہر لا لا اور اصغر علی کے بھا ئی اور عماد خان کے والد بزرگوار تھے مر حوم کی رسم قل بروز جمعرات 14 جنوری کو بعد از نماز عصر ان کے حجرہ محلہ طا ئز ئی نمبر2 پبی میں ادا کی جا ئے گی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -