ٹانک،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

ٹانک،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک: بھرے بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق اج بروز منگل شوال مارکیٹ کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے فائرنگ سے ایک شخص رفت اللہ بیٹی موقع پر جاں ہوا اور قاتل بااسانی جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، مقامی لوگوں نے نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا، زرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا رفت اللہ پولیس فورس میں ملازم تھا۔