فارما کمپنیاں بے لگام‘ ادویات قیمتوں  میں کئی گنا اضافہ‘ غریبوں کا شدید احتجاج

فارما کمپنیاں بے لگام‘ ادویات قیمتوں  میں کئی گنا اضافہ‘ غریبوں کا شدید ...

  

 خانیوال (بیورونیوز)ادویات کی قیمتوں میں کئی گناہ اضافہ ہونے سے (بقیہ نمبر6صفحہ10پر)

غریب لوگوں کی کمر ٹوٹ گئی‘ تفصیل کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباضافے پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اس موقع  پر انہوں نے کہاکہ ادویات بنانے والی کمپنیاں اپنی مرضی سے جب چاہیں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیتی ہیں جبکہ حکومت ان کمپنیوں پرکنٹرول کرنے میں یکسر ناکام نظر آتی ہے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جان بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے پر وفاقی اور صوبائی وزیر صحت فوری نوٹس لیں اور کمپنیوں کے خلاف سخت یادیبی کارروائی کی جائے۔

بے لگام

مزید :

ملتان صفحہ آخر -