حکومت کا کرونا ڈیوٹی دینے والے  سٹاف کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ 

حکومت کا کرونا ڈیوٹی دینے والے  سٹاف کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ 

  

 خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب کا کرونا ڈیوٹی دینے والے سٹاف کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے (بقیہ نمبر7صفحہ10پر)

کرونا ڈیوٹی دینے والے سٹاف کو اعزاز یہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے محکمہ خزانہ نے محکمہ پرائمری ہیلتھ کے سٹاف کیلئے اعزاز یہ کی منظوری دے دی ہے یہ اعزاز یہ کرونا وارڈ میں کام کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر پیرا میڈیکل سٹاف کو ملے گا اعزازیہ دینے کی سمری محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر نے ارسال کی تھی جسے محکمہ خزانہ نے منظور کرلیا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -