سردی: راجن پور میں ایل پی جی مافیا کی لوٹ مار‘ انتظامیہ غائب
راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سردی کی شدت میں اضافہ کے بعدراجن پور شہر میں ایل پی جی گیس کی من مانے نرخوں پرفراہمی ہورہی ہے، تفصیلات کے مطا بق ملک (بقیہ نمبر17صفحہ10پر)
بھر کی طرح ضلع راجن پور میں بھی حالیہ سردی کی لہر سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جسے دیکھتے ایل پی جی گیس ڈیلرز نے ایکا کرلیا ہے اور گیس کی مہنگے داموں فروخت شروع کردی ہے عوامی وشہری حلقوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطا لبہ کیا ہے کہ اوگرا کے نرخوں کے مطابق گیس کی فروخت کویقینی بناتے ہوئے ضلع بھر میں مہنگے داموں گیس فروخت کر نے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جائیں۔
انتظامیہ غائب