بینکوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت 

بینکوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت 

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ پولیس پنجاب نے تمام اضلاع کے افسران کے (بقیہ نمبر27صفحہ10پر)

ہدایت کی ہے کہ بینکوں کی سیکورٹی کے لیے اسٹیٹ بینک اورحکومت پنجاب کے ایس اوپی پرمکمل طورپرعملدرآمدکرایاجائے اورتمام بنک منیجرزکوپابندبنائیں کہ وہ اپنی برانچوں میں واک تھروگیٹس میٹل ڈیٹیکٹرزاورتربیت یافتہ سیکورٹی گارڈزکابندوبست کرنے اورسیکورٹی گارڈزسے صرف اورصرف بینک کی سیکورٹی کاکام لیاجائے اورروزانہ کی بنیادپربینکوں کی سیکورٹی ڈیوٹیاں چیک کی جائیں غفلت کامظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے احکامات پرضلعی پولیس افسرنے متعلقہ حکام کوعملدرآمدکرانے کی ہدایت کردی ہے۔

سکیورٹی بہتر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -