احسان اللہ چوہان کا تبادلہ‘ ایس ایس پی  زاہد نواز مروت ڈی پی او وہاڑی تعینات 

احسان اللہ چوہان کا تبادلہ‘ ایس ایس پی  زاہد نواز مروت ڈی پی او وہاڑی ...

  

  ملتان (وقا ئع نگار)آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرری و تبادلوں (بقیہ نمبر32صفحہ10پر)

کے احکامات جاری کر دیے ہیں، ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان کو ایس پی انویسٹی گیشن ون پنجاب تعینات کر دیا گیا،ایس ایس پی زاہد نواز مروت کو ڈی پی او وہاڑی تعینات کر دیا گیا،عثمان اعجاز باجوہ کو اے آئی جی انسپکشزز تعینات کر دیا گیا،نجیب اللہ بھگوی کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکورٹی تعینات کر دیا گیا، جمیل ظفر کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا،کاشف اسلم کو ڈی پی او ساہیوال تعینات کر دیا گیا،وقار شعیب قریشی کو ایس ایس پی ایڈمن لاہور تعینات کر کے نوٹیفیکیش جاری کر دیا گیا ہے۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -