15 جنوری کو انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 

  15 جنوری کو انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (بیورونیوز)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ(بقیہ نمبر39صفحہ10پر)
 اندازی15جنوری کو ہوگی اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔
قرعہ اندازی