ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی انسپکشن کا حکم 

ترقیاتی کاموں کی تھرڈ پارٹی انسپکشن کا حکم 

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں (بقیہ نمبر40صفحہ10پر)

جاری ترقیاتی کاموں میں ہرماہ لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن اورترقیاتی کاموں کامعیارنسبتاگرنے کے بعد ترقیاتی کاموں کی پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کوفوری طور پرمتحرک کرنے کاحکم دیاہے جن کے زریعے محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ پبلک ہیلتھ، بلڈنگز، روڈز، بلدیہ ودیگر کے زریعے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تھرڈپارٹی انسپکشن کروائی جائے گی اس سلسلہ میں احکامات پرعملدرآمدکے لیے تمام ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاگیاہے۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -