سندھ پنجاب بارڈر پر گھوڑا دوڑ‘ ”انگریز“  سب سے آگے‘ شائقین کی بھرپور داد

سندھ پنجاب بارڈر پر گھوڑا دوڑ‘ ”انگریز“  سب سے آگے‘ شائقین کی بھرپور داد

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) سندھ پنجاب باڈر نور پیر کے مقام پر (بقیہ نمبر50صفحہ 7پر)

سجا ایک روزہ گھوڑا دوڑ میں سندھ پنجاب کے نامور گھوڑوں نے حصہ لیا انگریز سرخی لعل پری نامی گھوڑوں نے میدان میں خوب زور لگایا میدان میں پنجاب کے انگریز نامی گھوڑے نے مشکے گھوڑے کو ہر کر میدان مار لیا جبکہ سرخی لعل پری دوسرے اور تیسرے نمبر رہے گھوڑا دوڑ کے میدان میں انگریز نامی گھوڑے کی جیت پر شائقین نے خوب داد دی میدان کے میزبان نے گھوڑے کے مالک سردار محمد اجمل خان مزاری کو جیت کی ٹرافی دی انگریز نامی گھوڑے کی جیت کی خوشی میں مالک نے گھوڑے کے خدمت گار کو نقد بیس ہزار روپے کا انعام بھی دیا۔

گھوڑا دوڑ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -