سڑکوں سے تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن شروع 

سڑکوں سے تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن شروع 

  

 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت کی ہدایت پرپٹرولنگ اینڈہائی وے پولیس نے شاہراں سے تجاوزات ہٹانے(بقیہ نمبر55صفحہ 7پر)

 کے لیے آپریشن کاآغازکردیاہے ذرائع کے مطابق پٹرولنگ پولیس کی جانب سے تمام ریجنل وزونل افسران نے اپنے اپنے اضلاع کے ڈی ایس پیزکواحکامات جاری کیے ہیں کہ وہ اپنی نگرانی میں لوکل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مل کرعارضی ومستقل تجاوزات کاخاتمہ کریں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے حکومتی احکامات پرضلعی پٹرولنگ پولیس حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

آپریشن شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -