ملتان: جعلی ٹکٹ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار 

ملتان: جعلی ٹکٹ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار 

  

  ملتان (وقا ئع نگار) پولیس نے ایئر پورٹ پر جعلی ٹکٹ استعمال کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج (بقیہ نمبر59صفحہ 7پر)

کر کے اسے گرفتار کر لیا  ہیتفصیل کے مطابق کینٹ پولیس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ایس ایف ندیم عباس نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گزشتہ روز ایئر پورٹ پر دوران ڈیوٹی ملزم جواد ارشد کے پاس موجود ٹکٹ چیک کیا گیا تو جعلی ثابت ہوا جس کو حوالہ متعلقہ پولیس کیاگیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

جعلی ٹکٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -