مرحومین کو خراج عقیدت پیش  کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس  کل ہائیکورٹ بار میں ہوگا

مرحومین کو خراج عقیدت پیش  کرنے کیلئے تعزیتی ریفرنس  کل ہائیکورٹ بار میں ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے سابق جج اور لاہورہائیکورٹ بار کے سابق صدر عامر رضا اے خان،ممتازقانون دان اور وکیل رہنمامیاں اسرار الحق،سابق پراسیکیوٹرجنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری اور لاہوربار کے سابق صدر عالمگیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل لاہورہائی کورٹ بار میں منعقد ہورہاہے جس میں مذکورہ مرحومین کوخراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

تعزیتی ریفرنس

مزید :

صفحہ آخر -