عثمان بزدار کا ایڈمنسٹریٹر  دن میڈیا گروپ ملک لیاقت  کے انتقال پر اظہار افسوس

   عثمان بزدار کا ایڈمنسٹریٹر  دن میڈیا گروپ ملک لیاقت  کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایڈمنسٹریٹر دن میڈیا گروپ ملک لیاقت کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -