کے ٹو کو موسم سرما میں سر کرنے کیلئے درجنوں مہم جو پاکستان پہنچ گئے

 کے ٹو کو موسم سرما میں سر کرنے کیلئے درجنوں مہم جو پاکستان پہنچ گئے

  

 سکردو (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں سرکرنیکی مہم درجنوں مہم جوؤں کوپاکستان کھینچ لائی۔8 ہزار 611 میٹربلند برف پوش پہاڑی کو موسم سرما میں سرکرنا جان جوکھوں میں ڈالنے کے مترادف ہے۔لیکن دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں سرکرنے درجنوں مہم جو پاکستان پہنچ گئے ہیں اور 4 ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

کے ٹو

مزید :

صفحہ آخر -