سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 6 افراد جاں بحق

  

 جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر تبوک میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو  گئے۔ رپورٹس کے مطابق تبوک کے مدینہ روڈ پر تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب 

مزید :

صفحہ آخر -